How to speed up the Mind? دماغ کو کیسے تیز کریں

ایک دفعہ ایک شخص خضرت امام علی علیہ السلام کی خدمت میں خاضر ہوا اور عرض کرنے لگا یاعلی میں چیزوں کو بھول جاتا ہوں ختئ کہ قرآن بھی یاد کرنے میں دکت ہوتی ہے کوئی ایسا عمل بتائیں جس سے میرا دماغ تیز ہو جائے
:تو خضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا
تم جو بھی حلال رزق کھاؤ اس پر ایک مرتبہ یاعلیم و یا اللہ پڑھ کر دم کر کے کھاؤ اور فجر کی نماز کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر یاعلیم و یا اللہ کا ورد کیا کرو اللہ کے فضل سے تمھارا دماغ تیز ہو جائے گا

Comments

Post a Comment