قرض سے کیسے نجات خاصل کریں? How to get relief from Debt

ایک دفعہ خضرت امام علی علیہ السلام کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کرنے لگا یاعلی میں قرضے میں ڈوبا ہوا ہوں میرے گھر کے خالات بہت خراب ہیں کوئی ایسا عمل بتائیں جس سے میرا سارا قرض اتر جائے اور میں خوشخال ہو جاؤں
                خضرت علی علیہ السلام نےفرمایا
 اللہ پر بھروسہ رکھو اور روز نماز فجر سے پہلے سور٥ رخمان کی تلاوت کیا کرو اور خدا سے دعا مانگا کرو اللہ کے کرم سے تمھارے خالات بدل جائیں گے

Comments

Post a Comment