پوری زندگی کے گناہ کیسے معاف ہوں

رسول انسانیت سرکار خضرت مخمد مصطفی ارشاد فرماتے ہیں
بارگاہ رب ال عزت میں سر تسلیم خم کرنے سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
سوال پیدا ہوتا ہے کے سر تسلیم خم کرنے کا انداز کیسا ہو
جواب: طویل ترین سجدے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آل وسلم جب معراج پر تشریف لے گئے تو پروردگار آلم نے ارشاد فرمایا
اے میرے خبیب کیا آپ جانتے ہیں کہ کون ہیں وہ لوگ جنہیں میرا قرب نصیب ہوتا ہے
تو
آپ علیہ السلام نے فرمایا
مالک تو بہتر جانتا ہے
آواز قدرت آئی اے میرے خبیب دو ایسے لوگ ہیں میں جن کے زیادہ قریب ہوتا ہوں ایک وہ جو بھوکا ہو یعنی روزے سے ہو اور دوسرا وہ جو سجدے کی خالت میں ہوتا ہے-

Comments